کویت میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

کویت میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا
کویت میں عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان ہو گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کویت (محمد عرفان شفیق) کویت کے سول سروس کمیشن کے اعلامیے کے مطابق19 اگست  بروز اتوار سے حج اور عید الاضحی کی تعطیلات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔

اعلامیے کے مطابق مورخہ 19 اگست سے 23 اگست تک تمام سرکاری و نیم سرکاری اور تعلیمی اداروں میں چھٹیاں ہونگی۔ قوی امکا ن ہے کہ سعودی عرب، کویت و دیگر عرب ریاستوں میں 20اگست کو یوم عرفہ کی تعطیل اور 21 اگست کو عیدالاضحی منائی جائیگی۔

مزید : عرب دنیا /تارکین پاکستان