”15 ہزار روپے لو اور بھارتی جھنڈا پھاڑ دو“ پاکستانیوں کو جب یہ پیشکش کی گئی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا ایسی دھوم مچائی کہ ہر بھارتی شرم سے پانی پانی ہو جائے

”15 ہزار روپے لو اور بھارتی جھنڈا پھاڑ دو“ پاکستانیوں کو جب یہ پیشکش کی گئی ...
”15 ہزار روپے لو اور بھارتی جھنڈا پھاڑ دو“ پاکستانیوں کو جب یہ پیشکش کی گئی تو انہوں نے کیا جواب دیا؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا ایسی دھوم مچائی کہ ہر بھارتی شرم سے پانی پانی ہو جائے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان اور بھارت روائتی حریف تو ہیں مگر بھارتیوں میں پاکستان سے متعلق جتنی نفرت پائی جاتی ہے، پاکستانیوں میں بھارت کے حوالے سے ایسی نفرت دیکھنے کو نہیں ملتی۔

دونوں ممالک اگست کے مہینے میں یوم آزادی مناتے ہیں اور ایسے میں پاکستانی نوجوانوں نے ایک ’سوشل تجربہ‘ کرنے کا فیصلہ کیا اور مختلف عوامی مقامات پر جا کر لوگوں کو 15 ہزار روپے کے عوض بھارتی جھنڈا پھاڑنے کی پیشکش کی۔ پاکستانیوں نے اس پیشکش پر کچھ ایسا ردعمل دیا کہ دیکھ کر آپ کا سرفخر سے بلند ہو جائے گا جبکہ بھارتی شرم سے پانی پانی ہو جائیں گے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس