چھٹیوں پر لندن گئی متھیرا نے اپنی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی توبہ توبہ کرنے لگے

چھٹیوں پر لندن گئی متھیرا نے اپنی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی ...
چھٹیوں پر لندن گئی متھیرا نے اپنی ایسی تصاویر جاری کر دیں کہ دیکھ کر پاکستانی توبہ توبہ کرنے لگے

  

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کی معروف ماڈل و اداکارہ متھیرا لندن میں بھارتی اداکار کے ساتھ ’چھٹیاں‘ مناتے ہوئے ’رنگے ہاتھوں‘ پکڑی گئیں، ان کی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر آئیں تو ایک ہنگامہ برپا ہو گیا اور صارفین کو تبصروں کیلئے ایک اور دلچسپ موضوع مل گیا۔

متھیرا اور تنازعات کا چولی دامن کا ساتھ ہے اور اگرچہ وہ ایک ’دیسی‘ ملک سے تعلق رکھتی ہیں مگر خود کتنی ’دیسی‘ ہیں، یہ بھی سب ہی جانتے ہیں۔ کبھی کنڈوم کے اشتہار میں اداکاری کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے تو کبھی کوئی اور تنازع سامنے آ جاتا ہے اور اس بھارتی اداکار سورج پنچولی کیساتھ گھومنے پھرنے پر بھی تنقید کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

Uploading a NORMAL pic have nothing to do with the election because I believe we make the country and the government,so if we are not willing g to change our behavior as a good citizen no government can make us,please be good citizen little things count keeping our country clean traffic paying taxes education change helping poor with education if every person does one right thing for the country then we are on our way to success which means rejecting BRIBES so let’s see what’s in store for Pakistan because I want a safe PAKISTAN clean BEHTAR PAKISTAN.. if we stop doing corruption then even a corrupted government can’t mess our Pakistan... Citizens makes the country too.????????#mathira #novotes #behterpakistan

A post shared by Mothira????????‍♀️ (@real_mathira) on

متھیرا نے اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی ہیں جبکہ اس دوران انہوں نے سوشل میڈیا پر انتہائی معروف ”کی کی“ چیلنج پر ویڈیو بنا کر بھی اپ لوڈ کی جس دوران غالباً گاڑی میں سورج پنچولی ہی بیٹھے تھے جو موبائل پر ان کی ویڈیو بناتے رہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /تفریح