عمران خان کی کامیابی کے نو ٹی فیکیشن روکے جانے پر تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی،الیکشن کمیشن اور عدالتوں کے خلاف ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

عمران خان کی کامیابی کے نو ٹی فیکیشن روکے جانے پر تحریک انصاف بھی میدان میں ...
عمران خان کی کامیابی کے نو ٹی فیکیشن روکے جانے پر تحریک انصاف بھی میدان میں آگئی،الیکشن کمیشن اور عدالتوں کے خلاف ایسی بات کہہ دی کہ پاکستانیوں کے بھی ہوش اڑ جائیں گے

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے نامزد وزیراعظم عمران خان کی کامیابی کے 2 نوٹیفکیشن روکے جانے اور 3 کو مشروط طور پر جاری کرنے پر پی ٹی آئی ترجمان کا ردعمل سامنے آگیاہے۔

فواد چوہدری نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتقال اقتدار کے معاملے پر غیر سنجیدگی نہ دکھائے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اور عدالتی فیصلوں کی وجہ سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہورہی ہے۔پی ٹی آئی ترجمان نے مزید کہا کہ انتقال اقتدار کو غیر سنجیدگی سے لینے سے ملک اور عوام کا نقصان ہوگا۔

فواد چوہدری نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے اپیل کی۔وہ عمران خان کی کامیابی کے نوٹیفکیشن روکے جانے کا معاملہ خود دیکھیں۔ترجمان الیکشن کمیشن پہلے ہی وضاحت کر چکے ہیں کہ الیکشن کمیشن میں زیر سماعت کیس کا فیصلہ عمران خان کے خلاف ا?یا تو کامیابی کے تینوں مشروط نوٹیفکیشن منسوخ ہوجائیں گے۔

مزید : قومی