روسی نائب وزیر دفاع کی ایئر چیف سے ملاقات ، دفاع کیلئے باہمی ۔۔۔“پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

روسی نائب وزیر دفاع کی ایئر چیف سے ملاقات ، دفاع کیلئے باہمی ۔۔۔“پاکستانیوں ...
روسی نائب وزیر دفاع کی ایئر چیف سے ملاقات ، دفاع کیلئے باہمی ۔۔۔“پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)روسی نائب وزیر دفاع نے ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دور ہ کیا اور پاک فضائیہ کے سربراہ مجاہد انور خان سے ملاقا ت کی ہے ،دفاع کیلئے باہمی تعاون پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

دنیا نیوز کے مطابق روس کے نائب وزیر دفاع جنرل الیگزنڈر فومن نے ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آباد کا دورہ کیا ۔ روسی نائب وزیر دفاغ نے ا س موقع پر ائیر چیف مجاہد انور خان سے ملاقات کی ۔ دونوں رہنماﺅں نے ملاقات میں پیشہ وارانہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ۔ملاقات میں علاقائی صورتحال اور دفاع کے لئے باہمی تعاون کرنے پر بھی بات چیت کی گئی ۔

مزید : قومی