احتجاج ہماراآئینی حق، ملک میں کسی قسم کابحران پیدانہیں کرناچاہتے ہیں:شہباز شریف

احتجاج ہماراآئینی حق، ملک میں کسی قسم کابحران پیدانہیں کرناچاہتے ہیں:شہباز ...
احتجاج ہماراآئینی حق، ملک میں کسی قسم کابحران پیدانہیں کرناچاہتے ہیں:شہباز شریف

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ احتجاج ہماراآئینی اورجمہوری حق ہے، ملک میں کسی قسم کابحران پیدانہیں کرناچاہتے ہیں۔

دنیا نیوز کے مطابق شہبازشریف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا ہے کہ انتخابی نتائج پرتمام سیاسی جماعتوں نے تحفظات اٹھائے ہیں، تحفظات نے الیکشن کمیشن کی اہلیت پرسوالیہ نشان لگادیا ہے،احتجاج کامقصدانتخابی نتائج کوبے نقاب کرناہے،احتجاج ہماراآئینی اورجمہوری حق ہے، ملک میں کسی قسم کابحران پیدانہیں کرناچاہتے ہیں،بحرانی کیفیت سے نجات کیلئے باہرآرہے ہیں۔

مزید : قومی