پاکستان بہترین حکمت عملی سے انگلینڈ سے جیت سکتا،سکندر بخت

پاکستان بہترین حکمت عملی سے انگلینڈ سے جیت سکتا،سکندر بخت

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ٹیسٹ کرکٹر سکندر بخت نے کہا کہ قومی ٹیم بہترین حکمت عملی سے انگلینڈ سے جاری ٹیسٹ میچ جیت سکتی ہے پاکستانی باؤلرز کو اب بہترین باؤلنگ کرنے کی ضرورت ہے محنت اور یک جان ہوکر ٹیم کھیلے تو ٹیسٹ میچ جیتنا مشکل نہیں ہے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -