غیر قانونی تعمیرات مسمار

  غیر قانونی تعمیرات مسمار

  

لاہور(جنرل رپورٹر)ایل ڈی اے کے ڈائریکٹر جنرل احمد عزیز تارڑ کی ہدایت پر  شعبہ پرائیویٹ ہاؤسنگ سکیم کے عملے نے جی ٹی روڈ اور واہگہ ٹاؤن میں واقع چار غیر قانونی رہائشی سکیموں میں سڑکیں اور چاردیوارایں مسمار کر دیں        

پرائیویٹ رہائشی سکیموں کے آپریشن کرکے زیر تعمیرسڑکیں‘سیوریج سسٹم‘ چار د یواریاں‘ گرین بیلٹس‘ دفاتر اور دیگرانفراسٹرکچر مسمار کر دیا گیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -