سینئر اخبار فروش اختر حبیب  کی زوجہ انتقال کر گئیں 

  سینئر اخبار فروش اختر حبیب  کی زوجہ انتقال کر گئیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(پ ر)سنیئر اخبار فروش اختر حبیب کی زوجہ اور وسیم حبیب کی والدہ قضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں ان کا. نماز جنازہ بعد از نماز مغرب ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔