سابق چیف انجینئر خالد پرویزکا انتقال 

       سابق چیف انجینئر خالد پرویزکا انتقال 

  

لاہور (سپیشل رپورٹر) محکمہ سی اینڈ ڈبلیو کے سابق چیف انجینئر خالد پرویز انتقال کر گئے مرحوم کا جنازہ آج جمعہ کو بعد از نماز عصر 5 بجے شام ڈی ڈی بلاک فیز 4ڈی ایچ اے میں ادا کیا جائیگا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -