2سیشن ججوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد، نوٹیفکیشن جاری 

 2سیشن ججوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد، نوٹیفکیشن جاری 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہورہائی کورٹ نے دو سیشن ججوں کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد کردی ہیں، لاہورہائی کورٹ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق سیشن ججزشکیل احمد اور ریحان بشیر کو پنجاب سروس ٹربیونل کے ممبر مقررکیاگیاہے،شکیل احمد 11نومبر2022ء کو اپنی ریٹائرمنٹ تک اس عہدہ پر برقراررہیں گے جبکہ ریحان بشیر کا تقرر3سال کے لئے کیا گیاہے۔
نوٹیفکیشن 

مزید :

علاقائی -