تیز رفتار کار کی ٹکر سے 80  سالہ بزرگ شہری شدید زخمی

تیز رفتار کار کی ٹکر سے 80  سالہ بزرگ شہری شدید زخمی

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تیز رفتار کار کی ٹکر سے 80 سالہ بزرگ شہری شدید زخمی تفصیلات کے مطابق  باٹا پور کے علاقے واہگہ ٹاون کے علاقے میں 80 سالہ بشارت سڑک پار کر رہا تھا کہ تیز رفتار کار سے ٹکرا کر شدید زخمی ہو گیا ا ایدھی رضاکاروں نے مناواں ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -