ایرانی سفیر کی چینی سفیر یاؤجنگ سے ملاقات،دوطرفہ امور پرتبادلہ خیا ل 

  ایرانی سفیر کی چینی سفیر یاؤجنگ سے ملاقات،دوطرفہ امور پرتبادلہ خیا ل 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(این این آئی)ایرانی سفیر سید محمد علی حسینی نے چینی سفیر یاؤجنگ سے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیا ل کیا گیا۔ ایرانی سفیر نے کہاکہ چین کے سفارت خانے میں چینی سفیر یاؤجنگ سے گفتگو کرکے بہت اچھا لگا،ایران اور چین بہت سارے معاملات میں ایک ہی صفحے پر ہیں۔ایرانی سفیر نے کہاکہ ایران اور چین کے لئے پاکستان بہت بڑی صلاحیتوں والا ایک اہم دوست ہے۔
سید محمد علی حسینی

مزید :

صفحہ آخر -