پنجاب میں 15سے19اگست تک انسداد پولیومہم چلائی جائے گی

    پنجاب میں 15سے19اگست تک انسداد پولیومہم چلائی جائے گی

  

لاہور(این این آئی)پنجاب میں 15 سے 19 اگست تک انسداد پولیومہم چلائی جائے گی، ویکسی نیشن ٹیموں کی حفاظت کیلئے سکیورٹی انتظامات سے متعلق خط لکھ دیا گیاہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے ہے کہ 15سے 19اگست کے درمیان مہم میں شریک ٹیموں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے۔سیکرٹری ہیلتھ کیئر نے کہاہے کہ 15سے19اگست تک انسدادپولیومہم چلائی جائے گی، پنجاب میں انسدادپولیو ٹیموں کی سیکیورٹی اولین ترجیح ہے، ٹیموں کی سکیورٹی کے لیے انتظامات کا جائزہ لیا جائے۔

پولیو مہم 

مزید :

صفحہ آخر -