پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، سکروٹنی  کمیٹی سے17اگست تک رپورٹ طلب

  پی ٹی آئی غیر ملکی فنڈنگ کیس، سکروٹنی  کمیٹی سے17اگست تک رپورٹ طلب

  

 اسلام آباد(آئی این پی) الیکشن کمیشن نے اسکروٹنی کمیٹی سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے خلاف غیر ملکی فنڈنگ کیس کی تحقیقات مکمل کرکے رپورٹ 17 اگست تک جمع کرادے۔اس سے قبل پی ٹی آئی کی مبینہ غیرملکی پارٹی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئے الیکشن کمیشن کی اسکروٹنی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔پی ٹی آئی کیوکیل شاہ خاوراوردرخواست گزاراکبرایس بابرسکروٹنی کمیٹی کیسامنے پیش ہوئے۔پی ٹی آئی کی مبینہ غیرملکی فنڈنگ کی تحقیقات کیلئیاسکروٹنی کمیٹی کااجلاس کل دوبارہ ہوگا۔ اسکروٹنی کمیٹی پی ٹی آئی کی جانب سیجمع کرائی گئی دستاویزات کاکل مزیدجائزہ لے گی۔ 

 غیر ملکی فنڈنگ کیس

مزید :

صفحہ آخر -