3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر) داتا دربار پولیس نے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزمان شانظہ محمود،اویس اور ساجد کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے تین موٹر سائیکل، ناجائز اسلحہ 2 پسٹل اور گولیاں برآمد کر لیں پولیس کے مطابق ملزمان سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں۔ دوران تفتیش ملزمان نے مزید وارداتوں کا انکشاف کیا ہے۔ داتا دربار پولیس کی کارروائی، 3 رکنی موٹر سائیکل چور گینگ گرفتار کر لیا