طالبان نے لویا جرگہ کی مخالفت کر دی

طالبان نے لویا جرگہ کی مخالفت کر دی

  

 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)طالبان نے افغان حکومت کی جانب سے لویا جرگہ(بڑا مشاورتی اجتماع) بلانے کی مخالفت کر دی۔ترجمان افغان  طالبان کاکہنا ہے کہ طالبان قیدیوں کی رہائی کے فیصلے کے لیے بلائے گئے لویا جرگے کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔طالبان نے لویا جرگہ میں شرکت کرنے والے افغان عمائدین کو پیغام دیا ہے کہ تمام فریقین کو امن کی راہ میں رکاوٹیں ڈالنے سے باز رہنا چاہیے،  افغانستان کی آزادی اور اسلامی نظام نافذ کرنے کے خلاف کوئی بھی عمل ناقابل قبول ہوگا۔

 طالبان 

مزید :

صفحہ اول -