شہباز شریف آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے

        شہباز شریف آج آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے

  

  لاہور (آن لائن) اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف آج بروز جمعہ دوپہر دو بجے آزاد کشمیر کی قانون ساز اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ بتایا گیا ہے کہ شہباز شریف کو اسمبلی سے خطاب کی دعوت وزیراعظم آزاد کشمیر فاروق حیدر نے دے رکھی تھی۔ شہباز شریف کا آزاد کشمیر اسمبلی سے خطاب آج دوپہر دو بجے ہوگا۔ 

شہباز شریف

مزید :

صفحہ اول -