نجی ہسپتال میں چوہدری شجاعت  کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

  نجی ہسپتال میں چوہدری شجاعت  کی آنکھ کا کامیاب آپریشن

  

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے نجی ہسپتال میں مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم کی بائیں آنکھ میں سفید موتیا تھا، ان کا آپریشن لاہور کے ایک نجی  ہسپتال میں کیا گیا۔ چوہدری شجاعت حسین کی آنکھ کا آپریشن کامیاب رہا اور ڈاکٹروں نے لینزلگا کر انہیں  ڈسچارج کردیا۔

چوہدری شجاعت

  

مزید :

صفحہ اول -