ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب، مختلف  شعبوں سے سٹاف کے تبادلے  فوری طور پر رپورٹ کرنیکی ہدایت

          ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب، مختلف  شعبوں سے سٹاف کے تبادلے  فوری طور ...

  

 ملتان (وقا ئع نگار) آئی جی پنجاب پولیس نے ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کے دفتر کے لیے مختلف شعبوں سے سٹاف کے تبادلے کر دیے ہیں،  جنوبی پنجاب کے مختلف اضلاع سے 34 افسران و ملازمین کو فوری طور پر رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہے، حال ہی میں ترقی(بقیہ نمبر42صفحہ6پر)

 پانے والے اسسٹنٹ ڈائریکٹر مرزا محمد خالد مجاہد کو ڈی پی او دفتر ڈی جی خان سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب دفتر تعینات کیا گیا ہے، اسی طرح سی ٹی ڈی ملتان کے آفس سپرنٹینڈنٹ غلام شبیر، اسٹنٹ بلال حسین۔قمرالحسن۔ظفر محمد ندیم۔اللہ بخش۔محمد افضل کو ایڈیشنل آئی جی ساتھ پنجاب کے آفس لگایا گیا ہے۔اس کے علاوہ سنیئر کلرک میں ناصر حمید اور  راشد محمود۔جونیئرکلرک میں اسد اللہ۔سید مبشر حسین۔محمد علی۔ سہیل لطیف۔عامر شہزاد۔محمد ثاقب۔دیٹا انٹری آپریٹر میں محمد اجمل جہانگیر۔محمد خالد۔شعیب جاوید۔وقار الثقلین۔وقاص خالد۔رضوان زاہد۔مء مد زاہد۔محمد یعقوب۔تنزلہ ارم۔دفتری میں  اظہر نواز اور اختر علی۔نائب قاصد میں شاہد رضا۔سمیع اللہ۔ماجد حسین۔خلیل الرحمن۔حق نواز۔علی حیدر۔جمال ناصر اور محمد علی کے نام شامل ہیں۔جو آئندہ ایڈیشنل ساوتھ پنجاب کے دفتر میں اپنی ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔

تبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -