حلقے کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات  کررہے ہیں، فاروق امان اللہ دریشک

  حلقے کی ترقی کیلئے ہر ممکن اقدامات  کررہے ہیں، فاروق امان اللہ دریشک

  

راجن پور (تحصیل رپورٹر)چیئرمین اسٹینڈنگ کمیٹی لوکل گورنمنٹ پنجاب سردارفاروق امان اللہ خان دریشک نے کہا ہے حلقہ میں ترقیاتی کام جاری ہیں انشاء  اللہ الیکشن میں کیے گئے تمام وعدے پورے کریں (بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 گے وہ اپنے بھائی   سردار_صدیق_امان_اللہ_خان_دریشک نے چیف آفیسر تحصیل کونسل راجن پور ظفر عباس  اور ایس ڈی او تحصیل کونسل راجن پور شاہد ریاض کے ہمراہ ساہن والا یونین کونسل میں کافی عرصے بند واٹر فلٹر یشن پلانٹ چالو کروا کر  افتتاح کردیا اس موقع کلیم دریشک عامر عبداللہ دریشک  اور ساہن والا یونین کونسل کے کافی دوست موجود تھے۔

فاروق امان اللہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -