رحیم یارخان:چوہڑ مائنر میں 40فٹ چوڑا شگاف، فصلیں تباہ، متاثرین کا احتجاج
رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)موضع کنڈانی میں بستی رئیس فقیر کے قریب چوہڑ مائنر میں 40 فٹ چوڑا شگاف پڑنے سے کپاس کماد اور چارے کی درجنوں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں‘ نہر کا پانی بستی میں بھی داخل (بقیہ نمبر36صفحہ6پر)
ہوگیا جس کی وجہ سے متعدد کچے مکانوں اور دیواروں کے منہدم ہونے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے صبح چار بجے پڑنے والے شگاف کو شام گئے تک پر نہیں کیا جا سکا تھا۔
احتجاج