کالے یرقان سے متاثرہ 50سالہ شخص جاں بحق
رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان)کالے یرقان میں مبتلا 50 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا۔تفصیل کے مطابق احمد(بقیہ نمبر34صفحہ6پر)
پور لمہ کا رہائشی 50 سالہ رب نواز کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کیلئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود وہ جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا۔
جاں بحق