سیدیوسف رضا گیلانی کی مقامی  صحافی علی عمران شاہ سے ملاقات  ماموں کی وفات پر اظہار تعزیت

  سیدیوسف رضا گیلانی کی مقامی  صحافی علی عمران شاہ سے ملاقات  ماموں کی وفات ...

  

شجاع آباد (تحصیل رپورٹر) سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی شجاع آباد کے مقامی صحافی علی عمران شاہ کے گھر جاکر ان کے ماموں کی وفات پرا ظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے (بقیہ نمبر10صفحہ6پر)

لیے خصوصی دعابھی کرائی  تفصیل کے مطابق گزشتہ روز سابق وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے شجاع آباد کے مقامی صحافی علی عمران شاہ کے گھر جاکر ان کے ماموں  سید زاہد حسین بخاری ایڈوکیٹ کی اچانک وفات پر ان سے اظہار تعزیت کیا اور مرحوم کی مغفرت اور درجات کی بلندی کے لیے خود خصوصی دعا بھی کرائی  اس موقع پر صحافی اور وکلا برادری کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اظہار تعزیت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -