ڈیرہ:مقدس اوارق کی بے حرمتی  ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

ڈیرہ:مقدس اوارق کی بے حرمتی  ڈپٹی کمشنر کا نوٹس، تحقیقات کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ڈیرہ غازیخان (سٹی رپورٹر): کمشنر ڈ یرہ غازیخان ڈویژن ساجد ظفر ڈال نے مقدس اوراق کی بیحرمتی کے واقعات کا نوٹس لیتے ہوئے چاروں اضلاع میں خصوصی ٹیمیں تشکیل(بقیہ نمبر8صفحہ6پر)
 دے کر واقعات کی تحقیقات اورناپاک جسارت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیئے ہیں کمشنر کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازیخان طاہرفاروق نے ڈی پی او ڈیرہ غازیخان، اسسٹنٹ کمشنرز اور پولیٹیکل اسسٹنٹ تحصیل کوہ سلیمان کے نام مراسلہ میں ہدایات جاری کی ہیں کہ وہ ایسے واقعات کی باریک بینی سے چھان بین کریں. خصوصی ٹیمیں تشکیل دی جائیں. انہوں نے بتایاکہ نوٹس میں لایاگیاہے کہ قرآن پاک کے اوراق کی کوڑا کرکٹ میں موجودگی، اوراق میں اشیاء کی فراہمی اور بیحرمتی کے دیگر امور انجام دیئے جاتے ہیں انہوں نے افسران کو کہا کہ وہ ان واقعات پر نظر رکھیں۔
تحقیقات