ٹانک،کوچ کی ٹکر سے موٹر  سائیکل سوار جاں بحق 

ٹانک،کوچ کی ٹکر سے موٹر  سائیکل سوار جاں بحق 

  

ٹانک(نمائندہ خصوصی)ٹانک وچ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار موقع پر جان بحق، تفصیلات کے مطابق آج بروز جمعرات ٹانک وانا روڈ پر فلائنگ گوچ گاڑی نے مخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل سوار کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں گرہ بلوچ کے رہائشی جاوید قاضی موقع پر جاں بحق ہوئے، مرحوم ٹانک کے مقامی صحافی قاضی جمیل الحسن کے چاچاجی تھے، پولیس نے واقع کی رپورٹ درج کرکے تحقیقات شروع کردی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -