سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونا ظلم کی انتہا ہے،پی پی دیر لوئر

      سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونا ظلم کی انتہا ہے،پی پی دیر ...

  

تیمرگرہ (بیوروپورٹ)پی پی پی دیرلویر نے آج ملاکنڈ میں سرکاری ملازمین گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام منعقدہ کی حمایت کا اعلان کردیا،ضلعی انفارمشن سیکرٹری عالم زیب ایڈوکیٹ کے مطابق مہنگا ئی کے تناسب سے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ نہ ہونا ظلم کی انتہا ہے جس کی پی پی پی بھرپور مذمت کر تی ہے،انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ سرکاری ملازمین کے حقوق کی جنگ لڑی ہے  اُ ن کی جماعت آج ہونے والے جلسے کے تمام مطالبات کی حمایت کا اعلان کر تی ہے کسی کو بھی سرکاری ملازمین کے حقو ق غضب کرنے کی اجازت نہیں  دی جائیگی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -