تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری کل ہوگی 

تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری کل ہوگی 

  

شیرگڑھ (نمائندہ  پاکستان)، تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کی تقریب حلف برداری مو ر خہ 08/08/2020بروز ہفتہ بوقت صبح10:00 بجے باروم تخت بھائی میں منعقد ہو گی۔تخت بھائی بار ایسوسی ایشن کی نو منتخب کابینہ کی حلف برداری کی تقریب مورخہ08/08/2020بروز ہفتہ بوقت صبح10:00 بجے باروم تخت بھائی میں منعقد ہو گی۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مردان جناب کلیم ارشد صاحب تقریب کے مہمان خصوصی ہونگے اور وہ نو منتخب کابینہ سے حلف لینگے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -