ملک نصیر محمد انتقال کر گئے

 ملک نصیر محمد انتقال کر گئے

  

صوابی(بیورورپورٹ)اے این پی موضع کڈی ضلع صوابی کے دیرینہ رہنما ملک نصیر محمد انتقال کر گئے انہیں جمعرات کے روز سپرد خاک کر دیا گیا۔ وہ تحصیل کونسل صوابی کے سابق رکن فیض الحیات کے بھائی جب کہ زین الا مین کے چچا تھے۔ مرحوم کی رسم قل کل بروز ہفتہ ادا کی جائے گی۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -