بجلی بندرہے گی
پشاور(پ ر)زیادہ طاقت کے پاور ٹرانسفامرکی تنصیب کی وجہ سے 132 کے وی جہانگیرہ گرڈسٹیشن سے بجلی کی فراہمی9 اگست صبح7بجے سے 13اگست صبح 7 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی پی ٹی سی, کے کے کے, میاں عیسی, جہانگیرہ ٹاون, لیدر ٹینری, شیٹ گلاس, مانکئی, جلبئی فیڈرزپراس عرصہ کے دوران بوقت ضرورت اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی،ضروری مرمت کی وجہ سے 220 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی,13,11 اگست صبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو ناگمان, خزانہ, تختہ بند فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی سخی چشمہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی,13,11 اگست صبح8بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل ناگمان, ہڑیانہ 1, داود زئی 2,1, خزانہ, کے ایس ایم, اولڈ ناگمان فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132کے وی بٹ خیلہ- چکدرہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی9اور 10 اگست صبح7بجے سے شام 7 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی بٹ خیلہ- چکدرہ, مردان -چکدرہ ٹرانسمیشن لائن, جبن, پی / ایچ چکدر ہ , چکدرہ -سیدو شریف ٹرانسمیشن لائن, چکدرہ - تیمرگرہ ٹرانسمیشن لائن, چکدرہ, 220 کے وی چکدرہ -چکدرہ اولڈ, چکدرہ - چکدرہ نیو اور 66 کے وی, تیمرگرہ - چکدرہ, تیمرگرہ, دیر, چوکتیاں گرڈ سے منسلک فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی تیمرگرہ گرڈ سٹیشنسے بجلی کی فراہمی9 اگست صبح8بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132کے وی تیمرگرہ گرڈ سے منسلک فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 66 کے وی کالاباغ - تروگ-تاجہ زئی ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی10 اگست صبح6بجے سے13 اگست دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 66کے وی تاجہ زئی گرڈ سے منسلک فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے، 132 کے وی چارسدہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی13,10 اگست صبح8بجے سے دوپہر2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی چارسدہ 4,3,2,1,. پڑانگ 2,1, انڈسٹریل, تورنگ زئی, رحمان سی این جی, رجڑ اولڈ, تورنگ زئی بابا ٹاون فیڈرزکے صارفین متاثر ہوں گے،