ایمل ولی کے غیر ضروری بیانات پر سینئر رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا 

ایمل ولی کے غیر ضروری بیانات پر سینئر رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا 

  

پشاور (سٹی رپورٹر)عوامی نیشنل پارٹی یونین کونسل 14 کے دیرینہ سیاسی خاندان  نے پارٹی سے کنارہ کشی اختیار کر لی  خاندان کے سربراہ حاجی اسرار خان فرزند حاجی گلزار خان  نے حالیہ عدالتی واقعہ پر اے این  پی کے صوبائی  صدر  ایمل ولی خان کی جانب سے  غیر ضروری بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے پارٹی کو خیر آباد کہہ دیا اپنے ایک اخباری بیان میں انہوں نے کہا کہ پارٹی کے بزرگ  رہنما غلام احمد بلور نے ایک طرف توہین رسالت پر غیر ملکی مرتد کے سر کی رقم مقرر کر رکھی ہے تو دوسری جانب پارٹی کے صوبائی صدر غیر ضروری بیان بازی کر رہے ہیں جس سے اے این پی کی مقبولیت متاثر ہورہی ہے  لہذا ختم نبوت پر غیرت کرتے ہوئے خاندان  کے سینکڑوں  افراد سمیت پارٹی کو ہمشہ کیلئے چھوڑ رہا ہوں تاہم بلور خاندان کے ساتھ بردرانہ تعلقات قائم رہے گے انہوں نے کہا پاکستان اسلامی ملک ہے حکمران فوری طور منکر رسالت اور توہین رسالت کرنے والے  کو  سزائے موت دینے کی قانون سازی کر

مزید :

پشاورصفحہ آخر -