ضلع بھر میں پولیس کی انسداد دہشتگردی مشقیں جاری

  ضلع بھر میں پولیس کی انسداد دہشتگردی مشقیں جاری

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) ضلع بھر میں پولیس کی انسداد دہشتگردی مشقیں جاری۔نوشہرہ پولیس کا خوشحال ڈگری کالج اکوڑہ میں کسی بھی قسم ناخوشگوارواقعہ سے نمٹنے کیلئے فرضی مشق ڈسٹرکٹ پولیس ڈسٹرکٹ پولیس کیپٹن(R)نجم الحسنین کے خصوصی احکامات پر ضلع بھر میں حساس اور اہم مقامات کی حفاظت اور کسی بھی قسم کی ناخوشگوار حالات کو پر وفیشنل طریقے سے ہینڈل کرنا اور پھنسے ہوئے یرغمالیوں کو بہ حفاظت بازیاب کرنے کے عملی مشقوں کا سلسلہ جاری ہیں ڈی ایس پی اکوڑہ آیاز محمود  کی قیادت میں  عرفان خان SHOاکوڑہ نے پولیس کے ہمراہ خوشحال ڈگڑی کالج اکوڑہ میں انسداد دہشتگردی مشق کرائی گئی پولیس کی جانب سے عمارت پر قابض مسلح گروپس سے حکمت عملی سے قبضہ واپس لینے اور اْن کو کفر کردار تک پہنچانے کے مشقیں کی گئی ڈسٹرکٹ پولیس افیسر  ڈسٹرکٹ پولیس کیپٹن (R) نجم الحسنین    نے کہا وطن عزیز کی حفاظت اور معصوم عوام کاتحفظ ہماری اولین ترجیحات ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -