نوشہرہ کلاں، معمولی تلخ کلامی پر ہم زلف نے معمر ہم زلف کا سرپھوڑ ڈالا

نوشہرہ کلاں، معمولی تلخ کلامی پر ہم زلف نے معمر ہم زلف کا سرپھوڑ ڈالا

  

نوشہرہ(بیورورپورٹ)نوشہرہ کلاں، معمولی تلخ کلامی پر ہم زلف نے معمر ہم زلف کا سرپھوڑ ڈالا، کئی دن سے بے ہوش، کلاں پولیس ملزم کو گرفتار کرنے سے گریزاں۔۔۔نوشہرہ ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال سے زیرعلاج اشرف خان کے بیٹے کے مطابق انکے والد کے ھمزلف خان ولی نے معمولی تلخی پر آپے سے باھر ہوکر میرے والد کے سر پراکاری ضربیں لگائیں جس سے وہ شدید زخمی ہوا۔ اور تاحال بے ھوش ہیں۔ ھم نے اس حوالیسے نوشہرہ کلاں پولیس کو رپورٹ درج کرائی ہے، تاھم انہوں نے ملزم خان ولی کے خلاف ابھی تک کوئی کارؤائی نہیں کی۔انہوں نے اعلیٰ حکام سے داد رسی کی اپیل کی ہے۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -