اے پی این ایس کا اطہر ہاشمی  کے انتقال پر اظہا رتعزیت

  اے پی این ایس کا اطہر ہاشمی  کے انتقال پر اظہا رتعزیت

  

کراچی (پ ر)آل پاکستان نیوز پیپرز سوسائٹی کے صدر حمیدہارون اور سیکرٹری جنرل سرمد علی نے عہدیداران اور ایگزیکٹو کمیٹی کی جانب سے روزنامہ جسارت کراچی کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی  اطہر علی ہاشمی کے انتقال پر ملال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ اے پی این ایس کے عہدیداران نے مرحوم کی مغفرت کے لیے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی انہیں جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے رفقاء، ساتھی اور سوگوار خاندان کو اس سانحہ پر صبرجمیل عطا فرمائے۔اے پی این ایس کے اراکین ان کے اہل خانہ کے اس دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

مزید :

صفحہ اول -