بلدیہ کورنگی میں میونسپل  ایمرجنسی کا نفاذ:چھٹیاں منسوخ

  بلدیہ کورنگی میں میونسپل  ایمرجنسی کا نفاذ:چھٹیاں منسوخ

  

کراچی (اسٹاف رپورٹر) شہر قائد میں بارش کا نیا اسپیل،بلدیہ کورنگی میں میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ افسران و عملے کی چھٹیاں منسوخ ضلع کورنگی کے چاروں زونز میں رین ایمرجنسی سینٹر قائم چیئر مین سید نیئر رضا کا دستیاب مشنری اور افرادی قوت آن روڈ رکھنے اور کسی بھی ہنگامی صورتحال کے پیش نظر عوام کے جان و مال کی حفاظت کے لئے ہنگامی پلان ترتیب دینے کی ہدایت کی ہے۔زمین پر پڑنے والے بارش کے پہلے قطرے کے بعد سے بلدیہ کورنگی کے تحت ترتیب دیئے گئے رین ایمرجنسی پلان پر عملدرآمد کا آغاز کردیا جائیگا،نشیبی علاقوں اور برساتی نالوں کی مکمل نگرانی اور برساتی پانی کی بروقت نکاسی کے حوالے سے حکمت عمل مرتب کیا جائے

مزید :

صفحہ آخر -