نیب کی جانب سے مریم نواز کی طلبی کا معاملہ ، ن لیگ کا رد عمل بھی سامنے آ گیا 

نیب کی جانب سے مریم نواز کی طلبی کا معاملہ ، ن لیگ کا رد عمل بھی سامنے آ گیا 
نیب کی جانب سے مریم نواز کی طلبی کا معاملہ ، ن لیگ کا رد عمل بھی سامنے آ گیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی احتساب بیورو نے پراپرٹی الاٹمنٹ کیس میں مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کو 11 اگست کو طلب کر لیاہے ۔

نجی ٹی وی جیونیوز کے پروگرا م میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ مریم نواز کو نیب کا نوٹس ابھی تک نہیں ملا، اس بارے میں میڈیا سے علم ہوا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ کیس کی تفصیلات ملیں گی تو قانونی ماہرین سے مشاورت کر کے فیصلہ کریں گے۔

مزید :

قومی -