کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا ، سماعت کب اور کس وقت ہو گی ؟ جانئے 

کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا ، ...
کلبھوشن کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دیدیا گیا ، سماعت کب اور کس وقت ہو گی ؟ جانئے 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کیلئے وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کیلئے لارجر بینچ تشکیل دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں لارجر بینچ تین ستمبر کو سماعت کر ے گا ، جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بینچ کے دیگر ارکان میں شامل ہیں ۔تین ستمبر کو دن دو بجے سماعت کا وقت مقرر کیا گیا ہے ۔

مزید :

اہم خبریں -قومی -