سوشل میڈیا پر دو سینئر فوجی افسران کے خلاف مالی بد عنوانی کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں : نیب 

سوشل میڈیا پر دو سینئر فوجی افسران کے خلاف مالی بد عنوانی کے حوالے سے چلنے ...
سوشل میڈیا پر دو سینئر فوجی افسران کے خلاف مالی بد عنوانی کے حوالے سے چلنے والی خبریں بے بنیاد ہیں : نیب 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر دو سینئر فوجی افسران کے خلاف مالی بدعنوانی کے حوالے سے چلنے والی خبر بالکل غلط ہے۔
نیب کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل نوید زمان اور لیفٹیننٹ جنرل سجاد غنی کے خلاف نیب میں کوئی کیس تھا اور نہ ہے۔نیب اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ پلی بارگین کے الزامات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔

مزید :

قومی -