مریم نواز کے صاحبزادے جنید کی منگنی ، لڑکی کون ہے؟

مریم نواز کے صاحبزادے جنید کی منگنی ، لڑکی کون ہے؟
مریم نواز کے صاحبزادے جنید کی منگنی ، لڑکی کون ہے؟

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے صاحبزادے جنید صفدر کی منگنی ہوگئی۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ جنید صفدر اعوان کی منگنی سابق سینیٹر سیف الرحمان کی صاحبزادی سے ہوئی ہے۔ ان کی منگیتر یورنیورسٹی کالج آف لندن کی فارغ التحصیل ہیں۔

مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر نے ڈرہم یونیورسٹی سے سیاست میں بی اے آنرز اور یونیورسٹی کالج لندن سے ایم ایس سی کی ہے۔ 

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -