سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 
سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ،قیمت نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )صرافہ بازار میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔نجی نیوز چینل ہم نیوزکے مطابق آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار500 روپے اضافے کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 32 ہزار روپے ہو گئی ہے۔آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق مارکیٹ میں 10 گرام سونے کی قیمت میں 2 ہزار 144 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 10 گرام سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 31 ہزار169 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -