افغان کرکٹرز سی پی ایل میں شرکت سے محروم ہو گئے مگر کیوں؟ حیران کن وجہ بھی سامنے آ گئی

افغان کرکٹرز سی پی ایل میں شرکت سے محروم ہو گئے مگر کیوں؟ حیران کن وجہ بھی ...
افغان کرکٹرز سی پی ایل میں شرکت سے محروم ہو گئے مگر کیوں؟ حیران کن وجہ بھی سامنے آ گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویزا مسائل کے باعث افغانستان کے متعدد کرکٹرز کیریبین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) میں شرکت سے محروم ہو گئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق قیس احمد گیانا ایمازون، رحمان اللہ گرباز بارباڈوس اور 15 سالہ نور احمد سینٹ لوشیا کی ٹیم میں شامل تھے جنہیں برطانیہ کا ٹرانزٹ ویزا ہی نہیں ملا جہاں سے سی پی ایل کی جانب سے مہیا کردہ چارٹرڈ طیارے سے ٹرینیڈاڈ جانا تھا۔ 
میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹ کے اس بڑے ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کی وجہ سے تینوں کرکٹرز ہزاروں ڈالرز معاوضے سے بھی محروم ہو گئے ہیں۔ 

مزید :

کھیل -