چیئرپرسن چائلڈ بیورو نے بچی سے بداخلاقی واقعہ کا نوٹس لے لیا

چیئرپرسن چائلڈ بیورو نے بچی سے بداخلاقی واقعہ کا نوٹس لے لیا

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) چیئر پرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے شیراکوٹ کے علاقے میں سپیشل بچی سے بداخلاقی کے واقعہ کا نوٹس لے لیا جس کے بعد چائلڈ پروٹیکشن بیورو کی ٹیم نے متاثرہ بچی کے لواحقین سے رابطہ کر لیا ہے۔چیئرپرسن سارہ احمد کے مطابق پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔انہوں نے کہا کہ زیادتی کا شکار بچی اور اس کے لواحقین کو مکمل قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -