محرم الحرام صبر اور ایثار کا درس دیتا ہے،چوہدری عدنان

   محرم الحرام صبر اور ایثار کا درس دیتا ہے،چوہدری عدنان

  

لاہور(جنرل رپورٹر) مسلم لیگ ن لاہور کے رہنما چوہدری عدنان اصغر ہنجرا نے کہا ہے کہ محرم الحرام صبر اور ایثار کا درس دیتا ہے یہ ظالم کے خلاف ڑٹ جانے کا مہینہ ہے ہمیں حضرت امام حسین علیہ السلام کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنی زندگی کو آسان کرنے کا حل مل گیا ہے۔

حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی میں زندگی کا ہر اچھا عمل پوشیدہ ہے ان کی قربانی لازوال ہے جو قیامت تک آنے والے مسلمانوں کے لیے راہ ہدایت بن چکی ہے اس لے ان کے بتائے ہوئے راستے پر چلے تاکہ ہماری زندگی آسان ہو سکے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -