پی ٹی آئی این اے 132سے میاں عاطف کو امیدوار بنائے،عمران شاہ

  پی ٹی آئی این اے 132سے میاں عاطف کو امیدوار بنائے،عمران شاہ

  

لاہور(سٹی رپورٹر)  تحریک انصاف پی پی 132 کے رہنما سید عمران شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ میاں عاطف کو ہر صورت NA 111 سے قومی اسمبلی کا امیدوار بنایا جائے۔ مضبوط امیدوار  پاکستان تحریک انصاف کو ہر صورت اس حلقہ میں (ن)لیگ کے مقابل فتح یاب ہوں گے۔ میاں عاطف آنے والے جنرل الیکشن اور اسمبلی میں NA -111 سے عمران خان کے مضبوط سپاہی ہوں گے۔سید فیملی جو کہ یہاں سے 1985 سے الیکشن لڑتی آئی ہے اور تین دفعہ ایم پی اے بھی رہ چکے ہیں سید برادری نے اپنا اتحاد کرتے ہوئے PP -132 میں مجھ پر اعتماد کیا ہے۔متفقہ امیدوار منتخب کرنے پر اہل علاقہ کا شکر گزار ہوں ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -