محفل میلاد

  محفل میلاد

  

لاہور(لیڈی رپورٹر)محرم الحرام میں دس روزہ روحانی محافل کی مناسبت سے مرکز اہل سنت جامع مسجد حنفیہ فاروقیہ اسلامپورہ میں محفل کا انعقاد کیا گیا۔خصوصی محفل میں صاحبزادہ مولانا علامہ مظہر مختار درانی آف رحیم یار خان نے خصوصی خطاب کیا۔ محفل میں اہل بیت کی عظیم قربانی پر روشنی ڈالی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -