کالم نگار ناصر اقبال کے والد کی برسی

  کالم نگار ناصر اقبال کے والد کی برسی

  

 لاہور(پ ر) انٹرنیشنل ہیومن رائٹس موومنٹ کے مرکزی چیئرمین وسینئر کالم نگار محمدناصراقبال خان، محمدطاہر اقبال خان، محمدعامر اقبال خان،محمدبابر اقبال خان، محمد یاسر اقبال خان کے بابا جان،محمدجاویداقبال خان کے چچاجان اور حافظ محمدکونین ابراہیم خان کے داداجان حاجی امان اللہ خان مرحوم کی پہلی برسی آج بروز اتوار منائی جائے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -