ہلال ِاحمر پنجاب کی صوبائی برانچ کی جنرل باڈی کا اجلاس

ہلال ِاحمر پنجاب کی صوبائی برانچ کی جنرل باڈی کا اجلاس

  

لاہور(پ ر)پاکستان ہلال ِاحمر پنجاب کی صوبائی برانچ کی جنرل باڈی کا اجلاس گورنر ہاوس کے دربار ہال میں  ہوا  صدارت چیئر مین پاکستان ہلا ل ِ احمر پنجاب، جسٹس (ر) شیخ احمد فاروق نے  کی۔ میٹنگ کا ایجنڈا،BGMکی گزشتہ میٹنگ کے منٹس کی تصدیق،PRCS پنجا ب برانچ کی رپورٹ کی پیشکش اور مینجنگ کمیٹی کے ممبرا ن کا انتخا ب تھا۔ اجلاس میں ممبران نے بھرپور شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -