ریل کار گوجرانولہ کے قریب  پٹڑی سے نیچے اترگئی

  ریل کار گوجرانولہ کے قریب  پٹڑی سے نیچے اترگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)لاہور سے راولپنڈی جانے والی ریل کار گوجرانولہ کے قریب پٹری سے نیچے اتر گئی۔بتایاگیا ہے کہ دیگر ٹرینوں کو مختلف اسٹیشنوں پر روک دیا گیا جبکہ امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں۔بتایاگیا ہے کہ راولپنڈی جانے والی ریل کار کئی گھنٹوں تک کھڑی رہنے کی وجہ سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ریل کار 

مزید :

علاقائی -