کابل میں دھماکہ، 2 افراد  جاں بحق،22 زخمی ہوگئے

کابل میں دھماکہ، 2 افراد  جاں بحق،22 زخمی ہوگئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 کابل (مانیٹرنگ ڈیسک)افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ہونے والے بم دھماکے میں 2 افراد جاں بحق اور  22 زخمی ہوگئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا کابل کے مصروف تجارتی علاقے میں ہوا جس میں 2 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 22 افراد زخمی ہوئے ۔افغان وزارت داخلہ کے ترجمان کے مطابق عاشورہ  سے قبل ہونے والے بم دھماکے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے۔

 دھماکا

مزید :

کامرس -صفحہ اول -