برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضاف، فارمی انڈے مزید مہنگے

برائلر گوشت کی قیمت میں 8روپے فی کلو اضاف، فارمی انڈے مزید مہنگے

  

لاہور(این این آئی) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت8روپے اضافے سے335روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 5 روپے اضافے سے223روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سے 203روپے فی درجن کی سطح پررہی۔

مزید :

کامرس -